aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bore"
مرے فکر_و_فن تری انجمن نہ عروج تھا نہ زوال ہےمرے لب پہ تیرا ہی نام تھا مرے لب پہ تیرا ہی نام ہے
جس کی اماں میں ہوں وہی اکتا گیا نہ ہوبوندیں یہ کیوں برستی ہیں بادل تو چھٹ گیا
سرد ہواؤں سے تو تھے ساحل کے ریت کے یارانےلو کے تھپیڑے سہنے والے صحراؤں کے ٹیلے تھے
شہر میں اس کے نام کے جتنے شخص تھے سب ہی اچھے تھےصبح_سفر تو دھند بہت تھی دھوپیں بن کر نکلی میں
آن کے اس بیمار کو دیکھے تجھ کو بھی توفیق ہوئیلب پر اس کے نام تھا تیرا جب بھی درد شدید ہوا
جس نے لوٹا تھا اس کو سلامی ملی ہم لٹے ہم کو ملزم بتایا گیامست آنکھوں پہ الزام آیا نہیں ہم پہ لگتی رہیں تہمتیں بن پیے
چمن کی وضع نے ہم کو کیا داغکہ ہر غنچہ دل_پر_آرزو تھا
کتاب پڑھتے رہے اور اداس ہوتے رہےعجیب شخص تھا جس کے عذاب ڈھوتے رہے
پیڑ پتھر کا جواب آج بھی دیتے پھل سےچوٹ کھاؤ بھلے پر رشتہ نبھاتے جاؤ
وہ الجھتے رہے تبسمؔ سےاور دکھ جھیلتی رہی آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books