aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "box"
خالی اے چارہ گرو ہوں گے بہت مرہم داںپر مرے زخم نہیں ایسے کہ بھر جائیں گے
آج سیون کو ادھیڑو تو ذرا دیکھیں گےآج صندوق سے وہ خط تو نکالو یارو
شمشاد اپنے طرے کو بیچے تو لیجئےاس لالہ رو کی لپٹتی دستار کے لیے
اس گلشن جہاں میں سب ہے بہار اپنیگر قمری ہیں تو ہم ہیں شمشاد ہیں تو ہم ہیں
ہر کونے سے تیری خوشبو آئے گیہر صندوق میں تیرے کپڑے نکلیں گے
جوئیں پڑی بہتی ہیں جا دیکھ گلستاں میںتجھ قد سے خجل ہو کر شمشاد بہت رویا
قد و گیسو کو تم شمشاد و سنبل کہہ کے کیا لوگےقد و گیسو کو میں دار و رسن کہہ دوں تو کیا ہوگا
ساتھ ضعیف باپ کے لگ گئیں کام کاج پرگہنے چھپا کے لڑکیاں دادی کے پان دان میں
جس بکسے میں تیرے سوٹ رکھے ہیں نااس میں میری جینس بھی رکھی ہوئی ہے دوست
بلبلیں گل سے خفا ہوں قمریاں شمشاد سےسیر ہو چلیے جو آپ اے یار قیصر باغ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books