aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "boy"
دفنا دیا گیا مجھے چاندی کی قبر میںمیں جس کو چاہتی تھی وہ لڑکا غریب تھا
کس کو خبر یہ کتنی قیامت ڈھاتا ہےیہ لڑکا جو اتنا بیچارہ لگتا ہے
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگناخرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے
بدرؔ تمہاری فکر سخن پر اک علامہ ہنس کر بولےوہ لڑکا نو عمر پرندہ اونچا اڑنا سیکھ رہا ہے
تاریخ آ چکی ہے ادھر کارڈ چھپ گئےاب کب کہے گی تجھ کو وہ لڑکا نہیں پسند
اک لڑکا تھا اک لڑکی تھیآگے اللہ کی مرضی تھی
ضعیف باپ کی خدمت کی بات جب آئیتو موسموں کی طرح سے پسر بدلتے رہے
ہے گرچہ طفل مکتب وہ شوخ ابھی تو لیکنجس سے ملا ہے اس کا استاد ہو ملا ہے
لکھا ہوا ہے خاص تمہارے ہی ہاتھ کاپہچانتا ہے خوب تمہارا غلام خط
اک لڑکی اپنے لیے لڑکی ڈھونڈ رہی ہےاک لڑکا اپنے لیے لڑکا ڈھونڈ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books