aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bye"
چلو اب الوداع کہتے ہیں تم کوعمل یہ ہے اگرچہ جاں_گزیدہ
تو جو بچھڑا تو کہہ دوں_گا میں پیار سےالوداع اب تجھے اے مری زندگی
آب_دیدہ ہو کے وہ آپس میں کہنا الوداعاس کی کم میری سوا آواز بھرائی ہوئی
ہو چکی میری پریشانی کی حدلے اب اے زلف_پریشاں الوداع
اب ہمیں رو بیٹھ رونا ہو چکاالوداع اے چشم_گریاں الوداع
میں چلا آرام کرنے کچھ گھڑیبے_سکونو بے_قرارو الوداع
ساری دنیا کو ہے خبر باقیؔخود کو اپنی خبر کریں کیسے
الوداع اے قافلے والو مجھے اب چھوڑ دومیری قسمت میں لکھی ہیں دشت کی ویرانیاں
گاؤں چھوڑا اور سب کو الوداع کہنا پڑایار بس دو وقت کی روٹی جٹانے کے لیے
الوداع اس طرح کہا میں نےخود سے خود کو جدا کیا میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books