aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "calendar"
صرف تاریخ بتانے کے لیے زندہ ہوںاب مرا گھر میں بھی ہونا ہے کلنڈر ہونا
اک طور دہ صدی تھا جو بے طور ہو گیااب جنتری بجائیے تاریخ گائیے
ہم کلنڈر ہی بس بدلتے ہیںجب نیا دوست سال ہوتا ہے
یہ دیواریں کسی کی منتظر ہیںیہاں ہر سمت کلینڈر ملیں گے
جس جگہ ہم نے کلینڈر میں جدائی لکھیاک ملاقات کی تاریخ وہاں باقی ہے
اب کلنڈر میں نیا ڈھونڈئیے چہرہ شاہدؔکب تلک ایک ہی تصویر خیالوں میں رہے
سال گزر جاتا ہے سارااور کلینڈر رہ جاتا ہے
کیسا اس عہد میں پیمان وفا لوگ اب تودوست ہر سال بدلتے ہیں کلینڈر کی طرح
بل بے باریکی کہ گویا ہر ترا تار سخنجنتری میں کھنچ کے نکلا ہے دہان تنگ سے
مجھ کو کمرے کی دیوار کھڑکی کلینڈر سمجھتے تھے بساور کوئی نہیں جن سے میں اپنی افسردگی بانٹتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books