aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "calender"
ہم پہ حاکم کا کوئی حکم نہیں چلتا ہےہم قلندر ہیں شہنشاہ لقب کرتے ہیں
چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیںدیوار سے پرانا کلنڈر اتار دے
جو دے پائے خبر مجھ کو میرے کل کیمیں کلنڈر کوئی ایسا تلاشوں گا
دیواروں پر ٹنگے کلنڈر خستہ ہیںتاریخوں میں ایک نشانی ہوتی ہے
یہ دیواریں کسی کی منتظر ہیںیہاں ہر سمت کلینڈر ملیں_گے
سال گزر جاتا ہے سارااور کلینڈر رہ جاتا ہے
جو دے پائے خبر مجھ کو میرے کل کیمیں کلنڈر کوئی ایسا تلاشوں_گا
بیتے برس کی یاد کا پیکر اتار دےدیوار سے پرانا کلنڈر اتار دے
جس جگہ ہم نے کلینڈر میں جدائی لکھیاک ملاقات کی تاریخ وہاں باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books