aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "camera"
اپنی مرضی کی کھینچ لو تصویرزندگی کیمرہ نہیں مرے دوست
جی یہ چاہے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوںکھلکھلاتی دھوپ میں یہ جنوری اور چند پھول
بٹھا دیا گیا پہلے بڑے بڑوں میں مجھےپھر ایک کیمرہ فوکس کیا گیا مجھ پر
کیمرہ آنکھ میں زندان لیے پھرتا ہےکوئی تصویر سے ہجرت بھی نہیں کر سکتا
گھبرا کے کیمرے کی طرف دیکھتا ہے کیاتصویر کھینچ لے گا ترے خال و خد نہیں
ہاتھوں میں لے کے کیمرہ بھٹکیں تمام عمرماضی کی بکھری یادوں کو یکجا کیا کریں
جب تیری تصویر بناؤں تو مجھ کولگتا ہے کہ سیل کے کیمرے اچھے ہیں
ہمیں یقیں ہے کہ کیمروں کی نہیں ضرورتہمارا ہر پل جو کرتی ہیں احتساب آنکھیں
کیمرے میں قید کر تحریر کی تکلیف کوہجر میں لکھے گئے اشعار کو تصویر کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books