aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "campus"
غم_ناکامیٔ_کوشش سے حالت بگڑی جاتی ہےکلیجے میں یہاں بے_آگ چھالے پڑتے جاتے ہیں
اس واسطے کانپوں ہوں کہ ہے آہ نپٹ سردیہ باؤ کلیجے کے کہیں پار نہ ہووے
کلیجہ ہے تو میدان_عمل میں آ کتابیں لکھادب کے کام میں پیارے خسارہ چلتا رہتا ہے
کلیجے میں اخترؔ پھپھولے پڑے ہیںمرے اٹھ گئے قدرداں کیسے کیسے
احباب کی محفل میں ہم بانٹ دیا کرتےغم جیسے چھوارا تھا کالج کے زمانے میں
اب وہ کالج کہاں اور وہ لڑکے کہاںحسب_امید پیپر نہ آنے کا غم
میں پھوٹا تھا جس شاخ پر بن کے کونپلاسی شاخ میں کاش پیوست ہوتا
بہ_قدر_حوصلہ کوئی کہیں کوئی کہیں تک ہےسفر میں راہ_و_منزل کا تعین بھی یہیں تک ہے
دلوں پر سیکڑوں سکے ترے جوبن کے بیٹھے ہیںکلیجوں پر ہزاروں تیر اس چتون کے بیٹھے ہیں
کبھی جو تاب_و_تمنا کی یونیورسٹی تھےاب ایک گاؤں کا اجڑا سکول ہو گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books