aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "captain"
جرنیل تو صحرا میں ہیں اور کوہ میں کرنیلہے شہر میں چھوڑا مجھے کپتان سمجھ کر
آخر تجھ کو مانیں_گےنقادوں کو خوب لتاڑ
ہر اک نو_شاہ کو نقاشؔ کے ربشعور_حضرت_قاسمؔ عطا کر
اور سب کچھ تو چلے چھوڑ کے نقاشؔ میاںرہ گیا سر پہ سر_شام سر_شام کا دکھ
جو ہوا پر سوار ہو صاحبکب وہ چلتا ہے ساتھ پیدل کے
تم کھو جانا رقص میں اپنےمیرا سر چکرانے دینا
یہ خلاصہ ہے ایک چیپٹر کاتم کہانی میں دیر سے آئے
ہم لاش سمجھ کر جسے پھینک آئے تھے وہ شخصچٹان کی مانند علم بن کے کھڑا ہے
سوار توسن_ہستی ہوں اس سلیقے سےلگام ہاتھ میں عارفؔ نہ پا رکاب میں ہے
میں ہی میرا مقتل ہوںمیرا سر کٹا مجھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books