aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cell"
پاؤں میرا کلبۂ احزاں میں اب رہتا نہیںرفتہ رفتہ اس طرف جانے کی مجھ کو لت ہوئی
دائم الحبس اس میں ہیں لاکھوں تمنائیں اسدؔجانتے ہیں سینۂ پر خوں کو زنداں خانہ ہم
اے ازل جلدی رہائی دے نہ بس تاخیر کرخانۂ تن بھی مجھے اب قید خانہ ہو گیا
دل کھنچا جتنا قفس میں آشیانے کی طرفدور اتنا ہی قفس سے آشیانا ہو گیا
زندان کی دیوار پہ لکھے رہے نوحےزنجیر پٹختا رہا بیمار سپاہی
مکاں دیکھا کئے مڑ مڑ کے تا حد نظر اپناجو بس چلتا تو لے آتے قفس میں گھر کا گھر اپنا
جن کو زنداں میں ہونا چاہیے تھاحجرۂ شاہ میں پڑے ہوئے ہیں
آج یوسف پہ اگر وقت یہ لائے ہو تو کیاکل تمہیں تخت بھی دو گے اسی زندانی کو
کوئی دنیا میں نہ بھی ہو پہنچ میں ہے محبت کیبدن سے ماورائی ہے محبت روح پرور ہے
قفس کی یاد میں یہ اضطراب دل معاذ اللہکہ میں نے توڑ کر ایک ایک شاخ آشیاں رکھ دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books