aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chat"
مٹے یہ شبہ تو اے دوست تجھ سے بات کریںہماری پہلی ملاقات آخری تو نہیں
جانے کیا باتیں کرتی ہیں دن بھر آپس میں دیواریںدروازے پر قفل لگا کر ہم تو دفتر آ جاتے ہیں
پیڑوں سے بات چیت ذرا کر رہے ہیں ہمنادیدہ دوستوں کا پتا کر رہے ہیں ہم
دل لگی میں حسرت دل کچھ نکل جاتی تو ہےبوسے لے لیتے ہیں ہم دو چار ہنستے بولتے
تجدید رسم و راہ ملاقات کیجیےمجھ سے نظر ملا کے ذرا بات کیجیے
ہوئے تقسیم جب سے دشمنی قائم بھی ہے لیکنادھر والے ہماری ہم ادھر کی بات کرتے ہیں
میں مسکرا کے بات تو کرتی ہوں اے سیاؔاب کس کو میں بتاؤں کی کتنی اداس ہوں
یا تو تم بات کرو فون پہ یا چیٹ کروسب کو پرہیز ہی رہتا ہے ملاقات سے اب
چیٹ میں جب اداسی چھائے گیمیم بھیجیں گے ہم فنی والے
کوئی نہ تھا جب آشنا ہم نے کیا چرچا ترااے ہر کسی کے آشنا اب ہم سے کیا رشتہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books