aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cheater"
عراق آؤں گا صدام بن کے آؤں گامیں دھوکے باز نہیں ہوں مری ادا سے بچو
بچ کے چلنا اس پیمبر گاہ میںشیخ ہے ابلیس بازاری کا نام
مکر جاتے ہو دل لے کر ذرا غیرت نہیں آتیبڑے دم باز ہو جھوٹے ہو مطلب آشنا تم ہو
دل کا جو چور ہےدل کا مہمان ہے
دے رہا جو دلیل خود جھوٹیآدمی وہ ضرور بے_دم ہے
کھیل کھیلا چھپن_چھپائی کاچھپنے والا کبھی نہ ملتا تھا
پہلے جھوٹے وعدے کرپھر اپنی لاچاری لکھ
آپ ہی آپ الجھ جاتی تھیں باتیں اپنییا کوئی چور کہیں دل میں چھپا رہتا تھا
لٹے ہوئے ہم ابھاگوں کو لوٹنے والاسفید_پوش ہے کھادی پہن کے آتا ہے
گیہوں چاول بانٹنے والے جھوٹا تولیں تو کیا بولیںیوں تو سب کچھ اندر باہر جتنا تیرا اتنا میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books