aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "check"
ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتاوگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
دامن میں کیے ہیں جمع گردابجیبوں میں حباب رکھ رہا ہوں
تم اپنے انداز میں کہ جیسے چڑھا کے رکھتے ہو آستینیںتو میں ''تمہارا'' ردیف والی غزل سناؤ مجھے مناؤ
اب اتنی کند ہو گئی دھار اے یقیں تریاب روکتا نہیں ہے کوئی وار کو ترے
بزم میں یاروں کی شمشیر کے جوہر دیکھورزم میں لیکن تلواروں کو میان میں رکھنا
اپنے درباں کو سنبھالے رکھئےہیں ہوس کی اپنی عزت داریاں
جب یار نے رخت سفر باندھا کب ضبط کا پارا اس دن تھاہر درد نے دل کو سہلایا کیا حال ہمارا اس دن تھا
ذرا سی کرگسوں کو آب و دانہ کی جو شہہ ملیعقاب سے خطاب کی ادا ہی اور ہو گئی
نام جب اس کا زباں پر آ گیارہ گیا ناصح کلیجا تھام کے
چراغ دل کا مقابل ہوا کے رکھتے ہیںہر ایک حال میں تیور بلا کے رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books