aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "class"
اپنوں کو اپنا کہا چاہے کسی درجے کے ہوںاور جب ایسا کیا میں نے تو شرمایا نہیں
کیوں جا رہی ہے روٹھ کے رنگینیٔ_بہارجا ایک مرتبہ اسے پھر ورغلا کے لا
وصل کی شب تھی تو کس درجہ سبک گزری تھیہجر کی شب ہے تو کیا سخت گراں ٹھہری ہے
خود_بہ_خود بے_ساختہ میں ہنس پڑااس نے اس درجہ رلایا دیر تک
اس درجہ مجھے کھوکھلا کر رکھا تھا غم نےلگتا تھا گیا اب کے گیا اب کے گیا میں
کس درجہ دل_شکن تھے محبت کے حادثےہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
رہتا تھا سامنے ترا چہرہ کھلا ہواپڑھتا تھا میں کتاب یہی ہر کلاس میں
اس درجہ پشیماں مرا قاتل ہے کہ اس سےمحشر میں مرے سامنے آیا نہیں جاتا
ہر مرتبہ آتا ہے مہ_نو کی طرح تواس بار ذرا میری شب_غم کی طرح آ
نام لکھا لیا تو پھر کرتے ہو ہائے ہائے کیوںپڑھنا نہ تھا تمہیں اگر درجے میں پڑھنے آئے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books