aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "clerk"
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کارمجھے کہانی میں ڈال غصہ نکالنا ہے
جتنی ہے اک کلرک کی تنخواہ آج کلاتنا ہے بیگمات کے اک گال کا بجٹ
لقمہ حلال کا جو ملا اہل کار کواس نے چبا کے تھوک دیا پان کی طرح
شاعرؔ یہ غزل لکھی ہے یا جڑ دیئے موتیدنیا میں قلم کار بھی ایسا نہیں دیکھا
اے قلم کار مرے حرف صداقت لکھناورنہ بیکار ہے مضمون بلاغت لکھنا
گو کہ مشرف بہ ہلاکت ہوں میں اس بار پہ شوختو عیادت کو گر آوے تو کچھ آزار نہیں
تو نے اس عشق میں پائی ہے بہت سی دولتمجھ سا نادار تو لے دے کے قلم کار ہوا
ساقی بھی مانسون کے دفتر میں ہے کلرکبوتل بھی اب تو آیا کرے گی گھٹا کے ساتھ
وہ کلرکی سے ترقی پا کے افسر ہو گیاحرکتیں لیکن ابھی تک وہ بھی بازاری کرے
صرف افسر اسے کہنا تو کوئی بات نہیںہم تو صاحب کو کلرکوں کا خدا کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books