aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "closing"
کاش اب برقعہ منہ سے اٹھا دے ورنہ پھر کیا حاصل ہےآنکھ مندے پر ان نے گو دیدار کو اپنے عام کیا
محفل برخاست ہے پتنگےرخصت شمعوں سے ہو رہے ہیں
آنکھیں کشاد_و_بست سے بدنام ہو گئیںسورج اسی کا خواب_سحر بھی اسی کا تھا
آنکھیں کھلی بھی ہوں تو وہی سامنے رہےآنکھوں کو بند کر کے نظارے ہوئے تو کیا
دنیا میں آنکھیں کھولی ہیں موندنے کی خاطرآتے ہی لوٹنے کا سامان کر لیا ہے
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں ہے ہےخوب وقت آئے تم اس عاشق_بیمار کے پاس
وہ بے_باک آزاد_گفتار ہےکبھی کرشنؔ موہن کو بندش نہیں
تم ہی صدیوں سے یہ نہریں بند کرتے آئے ہومجھ کو لگتی ہے تمہاری شکل پہچانی ہوئی
بند ہوتی کتابوں میں اڑتی ہوئی تتلیاں ڈال دیںکس کی رسموں کی جلتی ہوئی آگ میں لڑکیاں ڈال دیں
دیمکیں لگ رہیں ہیں ذہنوں کوبند ہونے لگے کتب_خانے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books