aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "colony"
ہائے وہ رنگ بھرے پیار کے مسکن پتنہائے وہ ناؤ سے رہ رہ کے لپٹتا دریا
لوگ خوش باش ہیں کتنے نئی کالونی کےاور پرندے ہیں درختوں کی عزا داری میں
کونپلیں آ رہی ہیں شاخوں پرزرد پتوں کو در_بدر کر دے
روشنی بھر گئی خلاؤں میںاک ستارہ زمین سے نکلا
کشکول بھی بن جائے_گی اک روز اپنی کھوپڑیمٹی کے برتن کی طرح برتا گیا تھا ایک میں
گھر کو اب دشت_کربلا لکھوںآج خود اپنا مرثیہ لکھوں
کہاں چلے گئے آؤ خدائی فرماؤکہ خلق ایک نئی کائنات ہو گئی ہے
بے_عمل لوگ بھی بن جاتے ہیں واعظ اکثرقول اور فعل میں صدیوں کا خلا رہتا ہے
میں جس زمین پہ صدیوں پھرا کیا تنہااسی زمین سے کتنی ہی بستیاں نکلیں
قول تو ایک بھی پورا نہ ہوا اب دیکھوںکیا دلیل اس کی مرا شعلہ_بیاں دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books