aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "column"
اگر ہنسنے ہنسانے پر کوئی کالم لکھا جائےتو میرے حکمرانوں کا رویہ درج کر دینا
بند کر ٹی وی کی خبریں بے خبرچل کوئی کالم سنا اخبار سے
ایک کونپل میں سمٹنے کے لئےپیڑ کا پیڑ بکھرتا جائے
بند کر ٹی وی کی خبریں بے_خبرچل کوئی کالم سنا اخبار سے
جس طرح چاہا ہمیں اپیوگ میں لایا گیاہم رہے دیوار میں پیوست کیلوں کی طرح
ایک ہی وار میں اتارا سرتیغ_قاتل کی دھار کیا کہنا
قول اپنا ہے یہ سبحہ_و_زنار کے لیےدو پھندے ہیں یہ کافر_و_دیں_دار کے لیے
اٹھا ہے ایک کونے میں دھواں ساکہیں شاید کوئی بجلی گری ہے
تمہارے ساتھ ہم آگے بڑھے تھےہماری پیٹھ پر تلوار کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books