aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "confession"
مری نظریں بھی ایسے قاتلوں کا جان و ایماں ہیںنگاہیں ملتے ہی جو جان اور ایمان لیتے ہیں
کب مجھ کو اعتراف محبت نہ تھا فرازؔکب میں نے یہ کہا ہے سزائیں مجھے نہ دو
برباد محبت کی دعا ساتھ لیے جاٹوٹا ہوا اقرار وفا ساتھ لیے جا
اب کسی لیلیٰ کو بھی اقرار محبوبی نہیںان دنوں بدنام ہے ہر ایک دیوانے کا نام
اقرار گناہ عشق سن لومجھ سے اک بات ہو گئی ہے
ترے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہےیہ اعتراف بھی شامل مرے گناہ میں ہے
یہ اقرار خودی ہے دعوئ ایمان و دیں کیساترا اقرار جب ہے خود سے بھی انکار ہو جائے
بے مہری حبیب کا مشکل تھا اعترافیاروں نے اس کا ناز و ادا نام رکھ دیا
تقصیر نہ خوباں کی نہ جلاد کا کچھ جرمتھا دشمن جانی مرا اقرار محبت
جب چاندنی راتوں میں تم نے خود ہم سے کیا اقرار وفاپھر آج ہیں ہم کیوں بیگانے تیری بے رحم نگاہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books