aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "corruption"
پاؤں اننتؔ آتما کے کون پڑےہم غلام آج بھی شریر کے ہیں
اس نئے دور کی تہذیب سے اللہ بچائےمسخ ہوتی نظر آتی ہے بشر کی صورت
میں کرپشن کی فضیلت کو کہاں سمجھا تھابحر ظلمات کو چھوٹا سا کنواں سمجھا تھا
اسی کو سونپ دیا ہم نے منصفی کی زمامکہ جس کے خواب میں بھی عکس غاصبیت ہے
فریادوں نے اور بڑھا دی مدت بد عنوانی کیبازو پھیلانے سے شاید بندھن ٹوٹیں جال کھلے
مٹ کے تصویر خرابات ہے اب تو ورنہکعبہ کہتے تھے سب ایسا تھا صنم خانۂ دل
وہ روشنی ہے کہ آنکھوں کو کچھ سجھائی نہ دےسکوت وہ کہ دھماکہ بھی اب سنائی نہ دے
ہوا کیا تھا ہمارے ساتھ کہنے میں ہے جوکھم یہبتاتے وقت پھر سے دل دوبارہ ٹوٹ جائے گا
گرانی رشوتیں گھپلے غبن افساد گولی بمیہی آزادیٔ ہندوستاں معلوم ہوتی ہے
دیکھنا وہ بھی نہ لٹ جائے کہیں چور جو چھوڑ گئے ہیں باقیاے صداؔ سوچ کے جانا تو ذرا رپٹ تھانے میں لکھانے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books