aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "council"
راکھ سی مجلس اقوام کی چٹکی میں ہے کیاکچھ بھی ہو یہ مرا پندار نہیں ہو سکتا
بنوں کونسل میں اسپیکر تو رخصت قرأت مصریکروں کیا ممبری جاتی ہے یا قرآن جاتا ہے
بہت شریف ہے تو چاندؔ جا کے سنسد میںکبیرؔ داس کی وانی تلاش کرتا ہے
ہمارے دل پہ کبھی آپ کی حکومت تھیتو کیوں نہ آپ سے ہی مشورہ لیا جائے
جو تم نے مجھ کو دیا اور میں نے تم کو دیاتم اس کا بیٹھ کے چوپال میں حساب کرو
حقیقت میں میں بلبل ہوں مگر چارے کی خواہش میںبنا ہوں ممبر کونسل یہاں مٹھو میاں ہو کر
چوپال پہ تو بیٹھ بزرگوں کی بات سنروشنؔ خیال کی تو حکایت تلاش کر
آؤ گھاس پہ سبھا جمائیںمے_خانہ تو بند پڑا ہے
ایک سبھا دل والوں کی اک تان رسیلے لوگوں کیشہر کے روشن رکھنے کو اتنا سا اجالا کافی ہے
جہاں کل عشق پر چرچا ہوا گھنٹوںوہیں اب حسن کی منڈی لگی ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books