aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "custodian"
زاغ و زغن کی صورت منڈلایا آ کے پیہمکسٹوڈین نے دیکھا جب آشیاں ہمارا
اسی اک آشناؔ کو ڈھونڈھتی ہر پل مری آنکھیںمیں رہتا رات دن جس کی نگہبانی میں ہوں یارو
اک تیری محبت کا محافظ ہے مرا دلخود اپنے لئے مجھ کو بچانے کے لئے آ
کمیٹی میں خازن کا عہدہ نہیں ہےجو ہے معتمد اور صدر ففٹی ففٹی
تم پاس رہو گے تو حفاظت سے رہو گےاس دور میں کوئی بھی نہیں مجھ سا امیں اور
جل رہا ہے اک دیا آنکھوں میں آدھی رات کامیں امانت دار ہوں اب تک تری سوغات کا
خازن ہوں نظم و نثر کے سرمائے کا مگرممکن نہیں ہے مجھ سے کتابوں کا کاروبار
زندگی کا حافظہ راہبؔ یقیناً تنگ ہےبھول کر کل کے دکھوں کو آج مسکانے لگی
ہے امانت دار خاموشی مرے منہ میں زبانہائے رے خود اختیاری بے بسی تیرے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books