aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dal"
دال روٹی کا بڑا فکر تھا یہ بھی چھوٹاہو گئی جب کہ یہ عادت ہمیں غم کھانے کی
آ ریحانہؔ اس سے پوچھیں ماضی کی روداد حسیںجو چھوٹی سی کشتی لے کر شام کو ڈل میں آتا ہے
اس سال کیا ہے برف باری کا غضبڈل جھیل ہو یا گلشن کشمیر لکھ
ڈل کے سینے سے اکھاڑے گئے سب سرخ کنولدیکھتے رہ گئے ہم چار چناروں کی طرح
میں تم سے پوچھتا ہوں جھیل ڈل کی بے زباں موجوتہہ دامن چھپا کر تم نے کیا پیغام رکھا ہے
میری آنکھوں میں ہیں آنسو اس طرح ٹھہرے ہوئےڈل میں ہوں جیسے شکارے درد کی آغوش میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books