aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "den"
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔلوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
غار کے منہ پہ رکھا رہنے دو سنگ خورشیدغار میں ہاتھ نہ ڈالو کہیں راتیں نکلیں
ہے سیرگاہ یہ کچی منڈیر سانپوں کییہاں سے کیسے کوئی راستہ بنائے گا
خود میں اتروں گی تو میں بھی لاپتہ ہو جاؤں گیروشنی کے غار میں جا کر دیا ہو جاؤں گی
غار کے منہ سے یہ چٹان ہٹانے کے لیےکوئی نیکی بھی نہیں یاد دلانے کے لیے
جانے کن ہاتھوں نے کھیلا رات ساحل پر شکارشیر کی آواز کو ترسا کئے سونے کچھار
جب پئے فکر سخن ہم کبھی بیٹھے کوثرؔشعر کو مصر کا بازار بنا کر اٹھے
جس صید گاہ عشق میں یاروں کا جی گیامرگ اس شکار گہ کا شکار رمیدہ تھا
ایک شاعر بنا خدائے سخنجو رسول سخن تھے غار میں ہیں
شعلے دراز دست تھے اور میرے سامنےخورشید شام دشت کا تاریک غار تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books