aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diary"
بہت کچھ تم سے کہنا تھا مگر میں کہہ نہ پایالو میری ڈائری رکھ لو مجھے نیند آ رہی ہے
کہیں خون دل سے لکھا تو تھا ترے سال ہجر کا سانحہوہ ادھوری ڈائری کھو گئی وہ نہ جانے کون سا سال تھا
برت رہا ہوں میں لفظوں کو اختصار کے ساتھزیادہ لکھنا ہے اور ڈائری بہت کم ہے
ڈائری میں سارے اچھے شعر چن کر لکھ لیےایک لڑکی نے مرا دیوان خالی کر دیا
نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سےفوٹو ہٹا چکے ہیں ترا ڈائری سے ہم
کسی گزرے برس کی ڈائری میںتمہارا نام بھی لکھا ہوا ہے
زندگی کی ڈائری میں ایک ہی تو گیت تھاکوئی میٹھی دھن اسے بھی گنگنا کر لے گئی
ورق ورق پہ ڈائری میں آنسوؤں کا نم بھی ہےیہ صرف بارشوں سے بھیگے کاغذات ہی نہیں
بدلتے موسموں کی ڈائری سےترے بارے میں اکثر پوچھتا ہوں
ڈایری پر آنکھ سے ٹپکا ہے کچھمیں نے کوئی شعر تو لکھا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books