aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dictionary"
یہ تازہ کاری ہے طرز احساس کا کرشمہمرے لغت میں تو لفظ کوئی نیا نہیں ہے
مدلل جو سخن اپنا ہے وہ برہان قاطع ہےطبیعت میں روانی ہے زیادہ ہفت قلزم سے
حسن خود بیں نہ ملا حسن خود آرا نہ ملاجب میں سسرال گیا ایک بھی سالا نہ ملا
اس سے بچھڑے ہیں تو محسوس ہوا ہے ناصرؔحال اتنا تو نہ تھا پہلے پریشاں اپنا
کرتا رہا لغات کی تحقیق عمر بھراعمال نامہ نسخۂ فرہنگ ہو گیا
میرے لغات شعر کے عالم کو مصحفیؔسمجھیں ہیں وہ جو صاحب فرہنگ لوگ ہیں
احساس کی زباں کو لغت سے نکال کرمعنی کی سرحدوں سے گزر جانا چاہئے
آئینۂ کرب لفظ و معنیفرہنگ ملال ہو گئے ہم
جب اس کو سوچ کے دیکھا تو یہ کمال ہوامری لغت کا ہر اک لفظ بے مثال ہوا
ہے رنگ بدن کا لغت رنگ میں ناپیدلا ثانی ہے قامت میں قد یار کہوں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books