aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dimension"
جسامت کہہ رہی ہے یہ کسی کیکوئی شے اور جز بلغم نہیں ہے
بزم کی اور ہے تنہائی کی دنیا کچھ اوررات بھر روتا رہا دن میں ہنسانے والا
ہمارا آئنے پر انحصار بڑھنے لگابدن میں جب سے کھلا جسم ماورا کا شعور
شیشے کی کرچیاں سی بدن میں اتر گئیںاس کا لباس اس کی جسامت پہ تنگ تھا
مغرب میں ہیں خود ہاتھ ہیں مشرق کی کلوں پران نفس کے بندوں سے جسامت کوئی پوچھے
اونچی ہے بہت میرے خیالات کی دنیاجیسے کسی فن_کار کے جذبات کی دنیا
ایک نظر میں دنیا بھر سے ایک نظر میں کچھ بھی نہیںچاہت میں انداز نظر ہی چاہت کا پیمانہ ہے
اندر اندر در_بہ_دری ہی در_بہ_دریباہر باہر خوب در_و_دیواری ہے
شخصیت جتنی ہے اتنا ہی نظر آئے_گاقد سے آئینہ بڑا کرتے ہو کیا کرتے ہو
اک طرف دنیا ہے تو دین اک طرفآدمی ہے بیچ میں منجدھار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books