aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "director"
ہدایت کار اس دنیا کے ناٹک میں مجھے والیؔکبھی ہیرو بناتا تھا کبھی جوکر بناتا تھا
ہدایت کار کو تم مشورہ دومرے خوں سے کہانی کو نکھارے
سیاسیات میں سب سے بڑا جو نام ہے آجہمارے بیچ اداکار ہو کے رہ گیا ہے
ابھی سر جھکانے میں لذت نہیںاداکاریٔ_روز_و_شب ختم ہو
روٹھنا پیہم منانا چھوڑ جانا راہ میںآپ میں جانے اداکاری کہاں سے آ گئی
کہیں چہرے پہ چہرہ تھا کہیں بے_چہرگی دیکھیاداکاری سبھی لوگوں میں ہم نے یہ چھپی دیکھی
دوستی اور دکھاوے کی محبت کرناسب کا شیوہ ہے اداکار ہے دنیا ساری
اک پر_کشش کہانی کے کردار کی طرحہر شخص جی رہا ہے اداکار کی طرح
دل نے آخر فیصلہ دے ہی دیاراستے کو اب بدلتا کون ہے
کسی کی تم دل_آزاری نہ کرنامحبت میں اداکاری نہ کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books