aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dirham"
ہم نے مدت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنادست دادار ترے درہم و دینار پہ خاک
دولت عشق سے ہم کام چلاتے تھے میاںبس یہی درہم و دینار ہوا کرتے تھے
ہم سخی درہم و دینار لئے پھرتے ہیںشہر نادار میں اب کوئی سوالی بھی نہیں
درہم و دینار کے ہم راہ اکثر بیشترجان کا بھی دے چکے ہیں لوگ نذرانہ ابھی
پلا دے اپنے ہاتھوں سے ذرا اک جام اے ساقیترے میکش در و دیوار و درہم چھوڑ آئے ہیں
بیچ کر تم نے کی کھری قیمتخواہ وہ درہم ہوئی کہ دام ہوئی
یہ آبلے یہ زخم سب اس کے ہی فیض ہیںمانگے بغیر درہم و دینار دے گیا
قیمت حسن و ادا جان کی بازی ٹھہریلوگ آئے تھے وہاں درہم و دینار کے ساتھ
یہ تو سنتی ہے فقط درہم و دینار کی باتیہ ہے دنیا اسے کردار نہیں چاہیے ہے
یوں بھی وہ دل ہو کہ درہم پہ کھلا رہتا ہےاپنی اک وضع جنوں تھی کہ بہانے سے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books