aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "don"
فاقوں سے تنگ آئے تو پوشاک بیچ دیعریاں ہوئے تو شب کا اندھیرا پہن لیا
ابر اٹھے تو سمٹ جاؤں تری آنکھوں میںدھوپ نکلے تو ترے سر کی ردا ہو جاؤں
بلندی چاہیئے انسان کی فطرت میں پوشیدہکوئی ہو بھیس لیکن شان سلطانی نہیں جاتی
اس نے بھی کئی روز سے خواہش نہیں اوڑھیمیں نے بھی کئی دن سے ارادہ نہیں پہنا
مرا خیال بھی گھنگرو پہن کے ناچے گااگر خیال کو تیرا خیال آ جائے
صدیوں کے گھاٹ پر بھرے میلوں کی بھیڑ میںاے درد شادماں ترا کیا کیا لباس تھا
بدن قبول ہے عریانیت کا مارا ہوامگر لباس نہ پہنیں گے ہم اتارا ہوا
یہ نیا دور ترقی ہے یہاں سکوں سےکوئی خرقہ کوئی دستار بنا سکتا ہے
ملن کی رت پہ بشر کیا درخت اور پودےسب اپنی اپنی قبائیں اتار دیتے ہیں
پہنیں گے ہم کبھی نہ یہ مانگی ہوئی قباجائیں یہاں سے اپنی اٹھائیں محبتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books