aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "drama"
نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک پرانا چل رہا ہے
وقت ہے وہ ناٹک جس میںسب کو ڈرا کر ڈرنا ہے
دل کی ہر بات دھیان میں گزریساری ہستی گمان میں گزری
دل کے معاملے میں نتیجے کی فکر کیاآگے ہے عشق جرم و سزا کے مقام سے
تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوںمیں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں
دن ڈھلے کرتا ہوں بوڑھی ہڈیوں سے ساز بازجب تلک شب ڈھل نہیں جاتی جواں رہتا ہوں میں
کوئی کہانی جب بوجھل ہو جاتی ہےناٹک کے کردار الجھنے لگتے ہیں
عشق میں یہ عجب تماشہ ہےان کو پایا تو خود کو پا نہ سکے
دیدنی ہے غرض یہ صحبت شوخروز و شب طرفہ ماجرا ہے یاں
جی کے دیکھا ہے مر کے دیکھیں گےیہ تماشہ بھی کر کے دیکھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books