aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "driver"
اب تک آتی ہے صدا تربت لیلیٰ سے امیرؔساربان اب تو خدا کے لیے محمل ٹھہرا
میں بے طرح کے کئی گیت گنگناتا ہوںسفر میں جیسے کوئی ساربان بولتا ہے
ہوں ترا اے صنما اس وضع فرماں بردارساربان و نفر و بندہ خدم چاروں ایک
ترتیب کارواں میں بہت دیر ہے مگرآوازۂ جرس ہے کہ مہمیز ابھی سے ہے
اے ناقہ کش اتنی بھی نہ تو تیز روی کرمجنوں ز خود و رفتہ ہے نالاں پس محفل
بٹھا کے کار میں دلہن جو لے کے جاتے ہیںوہ ڈرائیور ہی بنے ہیں کہار مدت سے
کارگاہوں میں دست_و_پا اس کےان سے وابستہ کام اس کا ہے
اکتفا کرنا ہوگا تھوڑے پرایک مزدور کا ٹفن ہوں میں
یہ کون شخص ہے جو دکھوں سے لدھی ہوئیگاڑی لگا گیا ہے مرے گھر کے سامنے
سادگی میری ڈھونڈ لائی تمہیںتم تھے چالاک کھو گئے مجھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books