aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "editor"
حاصل کی اس کے بیٹے نے کرسی مدیر کیاتنا پڑھایا باپ نے اخبار بیچ کر
خبر میں لیتا ہوں تمجیدؔ اپنے آپ کی جوخود اپنے آپ کا اخبارچی رہا ہوں میں
تڑپتی زندگی اخبار کے ورق بہ ورقبتا رہی ہیں یہ خبریں مدیر زندہ ہے
کلینر سے مدیر پاسباں تککہاں سے چل کے آیا ہوں کہاں تک
یہی اخبار کی سرخی بنے_گاذرا سا کام چنگاری کرے ہے
شاعرانہ روش یہ ہے کاظمؔبے_خبر بن کے سب خبر رکھئے
جب کھلے نقد کے اوصاف بہ_فیض_نقدیکچھ رسالوں کے اڈیٹر بھی طرف_دار ہوئے
ایڈیٹری نے کاٹ دیں تخلیق کی رگیںاچھا_بھلا ادیب رسالے میں مر گیا
آپ تو بات کا اخبار بنا دیتے ہیںگھر کا ماحول پر_اسرار بنا دیتے ہیں
پھر اچانک بدل گیا منظرمیں جسے نقش کرنے والا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books