aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "emotion"
اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوںاس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستممیں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے
ترک احساس محبت مشکلہاں مگر اہل وفا کرتے تھے
ترا جذبۂ شوق ہے بے حقیقتذرا پھر تو ارشاد فرمائیے گا
گلا صراحی نوا گیت سوز آہ اثرترنگ چیخ ترنم ترانہ سر کی لڑی
ہر جذبۂ معصوم کی لگ جاتی ہے بولیکہنے کو خریدار پرایا نہیں ہوتا
کھینچ لائے گا جذب دل ان کوہمہ تن انتظار ہم بھی ہیں
کسی اور شب میں سناؤں گا یہ غزل تمہیںابھی آنکھ نم ابھی دل دعا نہیں ہو سکا
جیسی آغاز محبت میں ہوا کرتی ہےویسی پھر شدت جذبات کہاں ہوتی ہے
اب کدھر جاؤں بتا اے جذبۂ کامل مجھےہر طرف سے آج آتی ہے صدائے دل مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books