aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "erosion"
میرے گریے کے اثر سے ہو گئے پتھر بھی آبجھڑتے ہیں جائے_شرر پانی کے قطرے سنگ سے
کوچے میں آپ کے مرے مٹی خراب ہےبرباد ہو رہی ہے یہ اکسیر دیکھیے
انگلیوں سے مٹی میں صورتیں بناتے ہواک جہاں بناتے ہو اک جہاں مٹاتے ہو
دل کی مٹی کی زرخیزی ایسی ہے کہکیسی بھی ہو چیز اگائی جا سکتی ہے
وقت کا پتھر بھاری ہوتا جاتا ہےہم مٹی کی صورت دیتے جاتے ہیں
نہیں ممکن ہے کوئی پیڑ یوں جڑ چھوڑ دے اپنیاگر ہو جائے_گی مٹی ذرا بھی نم اکھڑتا ہے
دھنک مٹی میں گھلتی جا رہی ہےوہ بارش میں پگھلتا جا رہا ہے
عشق سے اجتناب کر لینااپنی مٹی خراب کر لینا
چھوڑ کر تیری مٹی کدھر جائیں_گےاے وطن تجھ میں اک دن بکھر جائیں_گے
یہ مٹی میرے خال_و_خد چرا کرترا چہرہ بناتی جا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books