aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fair"
یہ ایک میلہ ہے وعدہ کسی سے کیا لے گاڈھلے گا دن تو ہر اک اپنا راستہ لے گا
غم بک رہے تھے میلے میں خوشیوں کے نام پرمایوس ہو کے لوٹے ہیں ہر اک دکاں سے ہم
آج تو شہر کی روش روش پرپتوں کا میلہ سا لگا ہے
اے داور محشر لے دیکھ آئے تری دنیاہم خود کو بھی کھو بیٹھے وہ بھیڑ تھی میلے میں
گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میںمٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں
خوب انصاف ہے کہ درجے میںمیں پٹوں اور خطا کرے کوئی
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہےچلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے
صنم کدے میں بھی ہے حسن اک خدائی کاکہ جو نکلتی ہے صورت پری نکلتی ہے
اس حادثے سے میرا تعلق نہیں کوئیمیلے میں ایک ساتھ کئی بچے کھوئے تھے
ہاتھ پکڑ لے اب بھی تیرا ہو سکتا ہوں میںبھیڑ بہت ہے اس میلے میں کھو سکتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books