aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fantasy"
تعلقات کی دنیا بھی آدمی کے لیےاک اجنبی سا تصور ہے اجنبی کے لیے
ان کا غم ان کا تصور ان کے شکوے اب کہاںاب تو یہ باتیں بھی اے دل ہو گئیں آئی گئی
وہ مصوری ہوئی شاعری کسی کام آئے یہ ساحریدل پاک باز بھی مہ رخوں کا دوانہ ہو کہیں یوں نہ ہو
رہتا ہوں غرق ان کے تصور میں روز و شبمستی کا پڑ گیا ہے کچھ ایسا مزا مجھے
یہ بھی سچ ہے نہ کچھ بات جی کی بنی سونی راتوں میں دیکھا کیے چاندنیپر یہ سودا ہے ہم کو پرانا سجن اور جینے کا اپنے بہانا سجن
اک تخیل ہے کہ جس میں محو ہے میرا دماغاک تصور یہ جو آنکھوں سے جدا ہوتا نہیں
وجود واہمہ ویرانیوں میں گھومتا ہےیہ بے کراں ہے تو پھر بے کراں سنبھال کے مل
اللہ رے تصور کی نقاشی و نیرنگیجب بن گئی اک صورت اک شکل مٹا ڈالی
خواب تعبیر میں ڈھلتے ہیں یہاں سے آگےآ نکل جائیں شب وہم و گماں سے آگے
وہ کہانی وقت کا جس میں تصور ہی نہیںاس کہانی میں ہمیں کردار کرنا پڑ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books