aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fire"
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیںسنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
سوچو تو بڑی چیز ہے تہذیب بدن کیورنہ یہ فقط آگ بجھانے کے لیے ہیں
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالوکہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
آتش غم میں دل بھنا شایددیر سے بو کباب کی سی ہے
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئیکیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیےہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں
بچ نکلتے ہیں اگر آتش سیال سے ہمشعلۂ عارض گلفام سے جل جاتے ہیں
تاریخ کی آنکھوں میں دھواں ہو گئے خود ہیتم کو تو کوئی گھر بھی جلانا نہیں آتا
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوںنہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books