aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fog"
سو اس تعلق میں جو غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو رہی ہیںرکی ہوئی گاڑیوں کے چلنے کا وقت ہے دھندھ چھٹ رہی ہے
بود و نبود کی تمیز ایک عذاب تھی کہ تھییعنی تمام زندگی دھند میں ڈوبتی گئی
سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہےاک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے
دکھائی دیتے ہیں دھند میں جیسے سائے کوئیمگر بلانے سے وقت لوٹے نہ آئے کوئی
گیسوؤں کی چھاؤں میں دل نواز چہرے ہیںیا حسیں دھندلکوں میں پھول ہیں بہاروں کے
جب بھی نکلا ستارۂ امیدکہر کے درمیان سے نکلا
شہر میں اس کے نام کے جتنے شخص تھے سب ہی اچھے تھےصبح سفر تو دھند بہت تھی دھوپیں بن کر نکلی میں
دوسری سمت ہیں خوشبو کے افق کی صبحیںرنگ کے کہرے کی دیوار گرا دے کوئی
ہزار صحرا تھے رستے میں یار کیا کرتاجو چل پڑا تھا تو فکر غبار کیا کرتا
رات کو دیپ کی لو کم نہیں رکھی جاتیدھندھ میں روشنی مدھم نہیں رکھی جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books