aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "globe"
بستیاں چاند ستاروں کی بسانے والوکرۂ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ
کرۂ ارض نے دیکھا ہی نہ تھا وہ خورشیدجس کی گردش میں شب و روز مری ذات رہی
میرؔ آوارۂ عالم جو سنا ہے تو نےخاک آلودہ وہ اے باد صبا میں ہی ہوں
ویسے تو میں گلوب کو پڑھتا ہوں رات دنسچ یہ ہے اک فلیٹ ہے جس کا مکیں ہوں میں
جنہیں سب سمجھتے ہیں مہر و مہ نہ ہوں صرف چند نقوش پاجسے کہتے ہیں کرۂ زمیں فقط ایک سنگ سفر نہ ہو
عرش پر آج اترتی ہے زمینوں کی وحیکرۂ خاک ستاروں سے منور نکلا
چشم نجم سپہر جھپکے ہےصدقے اس انکھڑیاں لڑانے کے
اجنبی سوچ کے آنا مری مٹی کی طرفکرۂ ارض کا ہر ملک فلسطین نہیں
خرابوں میں اب ان کی جستجو کا سلسلہ کیا ہےمرے گردوں شکار آئیں ادھر ایسا نہیں ہوگا
پہنچا فلک کو فقر کا رتبہ حضور عیشکمبل چڑھے ہیں چرخ دو شالوں کے سامنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books