aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "god"
جس نے چاہا اسے خدا چاہاجس نے دیکھا اسے خدا دیکھا
جو بھلا کرتا ہے اللہ کے بندوں کے لئےغیب سے اس کا بھی ہر کام بھلا ہوتا ہے
خدا سب کو بناتے جا رہے ہوتماشہ کر رہے ہو بندگی کا
سوچو تو ذرا بھی نہیں انسان کی وقعتسدھ_بدھ بھی خدا کی ہے دل_و_جان خدا کے
جو خدا ہے کبھی تو سوچے وہایک دنیا نئی بنائیں کیا
ہے خدا بھی عجیب یعنی جونہ زمینی نہ آسمانی ہے
کہتے ہیں سب ساری دنیا کو بنایا تم نے توگاڈ اللہ اور بھگون یہ بتا کیا ہے خدا
اللہ_رے جوش_عشق کہ اٹھتی جدھر نظرتم کو ہی بس خدا کی قسم دیکھتے رہے
خدا کو دیکھنا ہوگا تماشہبنایا ہے جو اس نے آدمی کو
کبھی یقیں تو بتوں کو خدا بنا ڈالاکبھی گماں تو خدا کی نہیں سنی میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books