aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gram"
رات گھنا جنگل اور میںایک چنا کیا پھوڑے بھاڑ
کسی دن بھاڑ کو وہ پھوڑ دے گاجسے کہتے ہیں سب تھوتھا چنا ہے
بہ تسخیر بتاں تسبیح کیوں زاہد پھراتے ہیںیہ لوہے کے چنے واللہ عاشق ہی چباتے ہیں
یوں دل ہمارا عشق کی آتش میں خوش ہوابھن کر تمام آگ میں کھلتا ہے جوں چنا
چنا اکیلا کہاں بھاڑ پھوڑ پاتا ہےتمہارے ہاتھ میں ہے تیر تو کمان بھی لو
کیسے کم ہو سکتے ہیں جو غم تو نےماپ اور تول کے اندازے سے بھیجے ہیں
اسی کا داخلہ اس دشت میں کرو اب سےجو صبر پی سکے اپنا غبار کھا جائے
مضمون درہمی کا گیسو کے باندھیں_گے ہمہر دم مزاج اپنا برہم کیا کریں_گے
دامن میں آنسوؤں کا ذخیرہ نہ کر ابھییہ صبر کا مقام ہے گریہ نہ کر ابھی
گل کو پر_زر جو گریباں بخشاخار کو دشت کا داماں بخشا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books