aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gun"
سوچ کر مجھ کو یہ اب نیند نہیں آتی ہےکھیلنے کے لیے بچہ مرا گن چاہتا ہے
کمالؔ اب تو عدو کی شناخت مشکل ہےہر ایک بم سے فلیتا نہیں نکلتا ہے
دل کو جس وقت یہ جن آن کے لپٹا پھر توکیا کریں واں وہ جو لکھتے ہیں فلیتا تعویذ
خال رخ نگار ہیں چہرے خیال میںبینی دکھائی دے ہے دونالی تفنگ کا
گلشن تلک میں زہر تعصب کا گھل گیاکل پھول بھی ملا تھا مجھے گن لئے ہوئے
بارود کے ذرے جو فضاؤں میں رہیں گےپھر کیسے پرندے یہ ہواؤں میں رہیں گے
چاک جگر اے دست کرم سی تو رہا ہےگرہیں تو کہیں رشتۂ سوزن میں نہیں ہیں
دیکھ کر وہ زخم دل کی کرتی کیا بخیہ گرینور کا ڈورا سواد چشم سوزن میں نہیں
تم نے میری گن دیکھی ہے اور بلٹ سے واقف ہواس کا ذکر زباں پر لاؤ آج پتہ چل جائے گا
جسے سجدے سلامی دے رہے ہیںترا سجدہ حسین ابن علی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books