aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hast"
کیا ہے دیں دار اس صنم کو ہزاروں طوفاں اٹھا اٹھا کرلگائیں وہ تہمتیں کہ بولا خدا خدا کر خدا خدا کر
تمام عمر وہ میرے وصال کو ترسےتو اس کے دل کو جدائی سے آشنا کر دے
فرصت ہو تو یہ جسم بھی مٹی میں دبا دولو پھر میں زماں اور مکاں سے ادھر آیا
عرشؔ پر دیکھا جو تو نے اے نگاہ دور بیںآ دکھاؤں میں وہی جلوہ مرے سینے میں ہے
تخلیق کاری میں تجھے حاصل مہارت ہے مگرکس انہماک و شوق سے سوچا گیا تھا ایک میں
رکھ لیا کچھ تو بھرم یار اجل نے تیراہم ترے خط تھے سبھی آج جلانے والے
عظمت کرے سلام ترے نام کی مدامپرچم تری وفات کے دن سرنگوں ہوا
زعم خود پر ہو تو اس بات سے عبرت لیجونیست و نابود ہوا باغ ارم کاہے کو
ذرا سی روشنی کے واسطے اے مہرباں میں نےجلا ڈالا ہے دیکھو خود ہی اپنا آشیاں میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books