aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hello"
ہونٹوں کو سی چکے تو زمانے نے یہ کہایوں چپ سی کیوں لگی ہے اجی کچھ تو بولئے
نہ چھوٹے گی محبت غیر کی ہم سے نہ چھوٹے گیاجی یہ بات تم نے آج تو کھل کر کہی اچھی
اجی ہم جانتے ہیں کے مری جاںکرو گی جو بہت اچھا کرو گی
آن پر آن وہ اجی او ہواور ادا پر ادا اہا ہاہا
اجی توبہ اس گریباں کی بھلا بساط کیا تھییہ کہو کہ ہاتھ الجھا نہیں تار تار ہوتا
پوچھی نہ خبر کبھی ہماریلی خوب خبر اجی ہماری
گھنٹوں باتیں میں کروں ہائے ہیلو لکھتا رہوںگرچہ شاعر ہوں مری جان میں بیکار نہیں
ہے خواہش مری یہ پکارو کبھی تمسنو تو کہو بھی ارے تم اجی تم
سنائے جا رہے ہیں اپنی اپنیاجی سنیے مجھے سننا نہیں ہے
اجی سر اٹھا کر ادھر دیکھنااسی چشم و ابرو پہ اتنا گھمنڈ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books