aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hijrat"
میں ہجرتوں کی ثمینہؔ ہوں اس لئے قائلمرے رفیق کو اس پار سے محبت تھی
کھلا در چھوڑ آئے تھے کہ ہجرت کا تقاضہ تھاوہاں کیا لوٹ کر جائیں ٹھکانہ بھی نہیں ہوگا
آخر ہمیں بھی پڑ گیا ہجرت سے واسطہرکھتا ہے کون شہر میں صحرا نژاد کو
وہ جو ہجرت کے سبب چھوڑ گئے ہیں گھر کوانہی بچھڑے ہوئے اپنوں کا پتہ ہو جاؤں
کن ہجرتوں کے بعد ہوا ہے یہ معتبرپروردگار مجھ سے مرا غم طلب نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books