aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hir"
جدا ہے ہیر سے رانجھا کئی زمانوں سےنئے سرے سے کہانی کو پھر لکھا جائے
یاد اک ہیر کی ستاتی ہےبانسری جب کبھی بجاتے ہیں
یاد تم آؤ گے مجھ کو میری جاں یہ جان لوذکر جب بھی آئے گا میری غزل میں ہیر کا
مشتاق ہوں تجھ لب کی فصاحت کا ولیکن'رانجھا' کے نصیبوں میں کہاں ہیر کی آواز
ہیر کے واسطے جوگی میں بنوں نا ممکنرانجھے کی طرح بچھڑنے کو میں تیار نہیں
کیا ہیر اب کہیں ہے نہ رانجھے کا جانشیںکیوں اے چناب تیرے کنارے اداس ہیں
مجھ کو ہیر سیال سے مطلب اور نہ رانجھے سے کچھ کامتوڑ کے بندھن رسموں کا تم آ جاؤ تو بات بنے
آنکھوں آنکھوں میں جو ہوتے تھے کبھیہیر رانجھے کے نشانے اب کہاں
دور جدید ہے سارے رانجھے اپنے اپنے موبائل پراپنی اپنی ہیر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں
تو بھی تو کبھی سوچ مری ذات کے محورکیا آپ ہی کرتی رہے تدبیر کوئی ہیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books