aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hot"
رستہ بھی کٹھن دھوپ میں شدت بھی بہت تھیسائے سے مگر اس کو محبت بھی بہت تھی
چھو کے دیکھا تو گرم تھا ماتھادھوپ میں کھیلتا رہا ہے چاند
تو نے کیا قندیل جلا دی شہزادیسرخ ہوئی جاتی ہے وادی شہزادی
معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دمنہ کوئی تیغ سلامت نہ سپر ہے مجھ میں
وہ مفلسی کے دن بھی گزارے ہیں میں نے جبچولھے سے خالی ہاتھ توا بھی اتر گیا
بہ ایں خود سری وہ غرور محبتانہیں سجدہ کرنے کو جی چاہتا ہے
اے اشک گرم ماند نہ پڑ جائے روشنیپھر تیل ہو چکا ہے دل داغدار میں
سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشیزندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا
ہاں دیکھ برف گرتی ہوئی بال بال پرتپتے ہوئے خیال ٹھٹھرتے ہوئے بھی دیکھ
خانمان عاشقاں دکان آتش باز ہےشعلہ رو جب ہو گئے گرم تماشا جل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books