aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn"
حسن اور عشق دونوں میں تفریق ہے پر انہیں دونوں پہ میرا ایمان ہےگر خدا روٹھ جائے تو سجدے کروں اور صنم روٹھ جائے تو میں کیا کروں
بہار حسن سلامت خزاں سے پوچھ ذراکہ چار دن میں بہاروں کا حال کیا ہوگا
جب کبھی حسن کی پاکیزہ کہانی لکھناشیام کے عشق میں میرا کو دوانی لکھنا
وہ سن کر حور کی تعریف پردے سے نکل آئےکہا پھر مسکرا کر حسن زیبا اس کو کہتے ہیں
انصاف بھی یہی ہے یہی شان حسن بھیہاں ہاں نظر چراؤ قتیل نگاہ سے
حسن پر فرعون کی پھبتی کہیہاتھ لانا یار کیوں کیسی کہی
حسن کیا ذہن کی ضرورت تھیعشق کیا جسم کا تقاضا تھا
میں نے بس حسن و محبت پہ نہیں لکھی ہےجب چھنا منہ سے نوالہ تو غزل کہہ ڈالی
حسن ظن بس اسی کو کہتے ہیںکہ ہر اک چیز کو بھلا جانے
ہر اک جو عضو ہے سو مصرع دلچسپ ہے موزوںمگر دیوان ہے یہ حسن سر تا پا جمالی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books