aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ideal"
یہ پاپ ہے کیا یہ پنّہ ہے کیا ریتوں پر دھرم کی مہریں ہیںہر یگ میں بدلتے دھرموں کو کیسے آدرش بناؤ گے
تم کو بھی آدرش پر آدرشؔ چلنا ہے یہاںورنہ اس دلدل میں دھنستیں پیڑھیاں رہ جائیں گی
کوئی دل بھی نفرت سے خالی نہیں ہےخدا تیری دنیا مثالی نہیں ہے
یہ تو آدرشؔ بھی نہ ہواکون آتا رہا رات بھر
تو بے مثال سہی پھر بھی دل کو ہے اصرارادا ادا کو تری عالم مثال کہوں
تم کو آدرشؔ سب ملا ہے یہاںدل میں پھر بھی یہ تشنگی کیوں ہے
موضوع سخن ہمت عالی ہی رہے گیجو طرز نکالوں گا مثالی ہی رہے گی
افق کے اس پار بھی مناسب نہیں ہے آدرش کا تعاقبکہیں تجھے بے وطن نہ کر دے ترا یہ شوق فضول تجھ کو
ماں باپ نے آدرشؔ کو یہ فن بھی سکھایاکرتا نہیں ہوں آج بھی میں گھات جان من
تو آدرشؔ اپنا بنا لے خدا کوتو دشمن بھی تیرا طرف دار ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books